نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خیر مقدم کرتا ہے۔ الوقت - چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام کے بحران کے حل تک پہنچنے کے مقصد قزاقستان مذاکرات کے نئے مرحلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کا خیال ہے کہ آستانہ اجلاس کے انعقاد سے شام کی حکومت اور مخالفین کے درمیان رابطے ...
خیر مقدم کیا ہے۔ اس کانفرنس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لبنان میں تحریک حماس کے نمائندے علی برکہ نے کہا کہ حماس اس کانفرنس میں اعلی سطح پر شرکت کرے گی۔ انہوں نے مسئلہ فلسطین کو اہمیت دینے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔ فلسطین کی آزادی کے محاذ کی سیاسی شاخ کے نمائندے کاید الغول نے کہا کہ تہران میں انتفاضہ ف ...
خیر مقدم کرے گی جو شام میں امن کی بحالی کے تناظر میں ہوگی۔ الوقت - شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک کی حکومت دہشت گردی سے مقابلہ کرے گی اور ہر اس کارروائی کا خیر مقدم کرے گی جو شام میں امن کی بحالی کے تناظر میں ہوگی۔
خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق عماد خمیس نے جمعرات کو دمشق میں چ ...
خیر مقدم کیا ہے اور لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ دورہ کب انجام پائے گا۔
وانگ یی نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کو امید ہے کہ مذاکرات کے ذریعے ریاض اور تہران اپنے تعلقات کو بہتر بنا لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ملک کے ایران اور سعودی عرب دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔
خیر مقدم کیا ہے ۔ الوقت - بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے وہیں دوسری پارٹیوں نے ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان کی مرکزی حکومت کے وزیر مہیش شرما نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے گ ...
خیر مقدم کرتا ہے۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کی رات روس کے وزیر اعظم دیمیتری مدویدیف سے ماسكو میں ہوئی ملاقات میں کہا کہ امید ہے کہ ان کے روس کے دورے سے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی اور بین الاقوامی معاملات میں باہمی تعاون کے شعبوں میں دونوں ممالک کے تعاون میں توسیع کے عمل میں ایک نیا باب کھل جائے گا۔
ا ...
خیر مقدم کیا ہے۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے موصل میں کی جانے والی بمباری کی اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔
موصل میں امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں 230 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں خواتین او ...
خیر مقدم کیا ہے۔ الوقت - پاکستان نے امریکہ کی جانب سے پاک - ہندوستان امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے ...